Navigation Menu+

مسواک کی سنتیں

مسواک کی سنتیں

by مفتی امان اللہ خان قائمخانی

  ہر وضو کرتے وقت مسواک کرنا سنّت ہے۔[1

 مسواک پکڑنے کا مسنون طریقہ جو حضرت عبداللہ اِبنِ مسعود رضی اللہ عنہٗ سے مروی ہے کہ داہنے ہاتھ کی چھنگلی مسواک کے نیچے رکھے اور انگوٹھا مسواک کے اُوپری سرے کے نیچے رکھے اور باقی اُنگلیاں مسواک کے اُوپر رکھے۔[2

 

 

[1]؎      سنن ابی داؤد:1/8 باب السواک من الفطرۃ
[2]؎      ردالمحتار: 1/85