Navigation Menu+

گھر سے نکلنے کی دُعا

گھر سے نکلنے کی دُعا

by مفتی امان اللہ خان قائمخانی

 گھر سے مسجد یا کہیں بھی جانے کے لیے باہر نکل کر یہ دُعا پڑھنا

 بِسمِ اللہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ  [1

ترجمہ: میں اللہ کے نام کے ساتھ نکلا، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا۔ گناہوں سے بچنے کی اور نیکیاں کرنے کی قوّت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔

 اِطمینان سے جانا، دوڑ کر نہ جانا (یہ صرف مسجد کے لیے ہے، راستے کے لیے نہیں)۔ [2

[1]؎     سنن ابی داؤد: 2/339باب مایقول اذا خرج من بیتہٖ … جامع الترمذی:2/181 باب مایقول الرجل اذا خرج من بیتہٖ
[2]؎      جامع الترمذی :1/75باب ماجاء فی المشی الی المساجد… سنن ابن ماجۃ : 159 (775) باب المشی الٰی الصّلٰوۃ