Navigation Menu+

گھر میں داخل ہونے کی دُعا

گھر میں داخل ہونے کی دُعا

by مفتی امان اللہ خان قائمخانی

 اور مسجد سے یا جہاں کہیں سے بھی گھر میں داخل ہوکر یہ دُعا پڑھنا اور پھر گھر والوں کو سلام کرنا

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَسْأَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلَجِ وَخَیْرَ الْمَخْرَجِ   بِسْمِ اللہِ وَلَجْنَاوَبِسْمِ اللہِ خَرَجْنَا وَعَلَی اللہِ رَبِّنَا تَوَکَّلنَا[1

ترجمہ: اے اللہ! میں آپ سے اچھا داخل ہونا اور اچھا نکلنا مانگتا ہوں، اللہ کے نام کے ساتھ ہم داخل ہوئے اور اللہ کے نام کےساتھ ہم نکلے اور ہم نے اپنے اللہ پر بھروسہ کیا۔

[1]؎      سنن ابی داؤد: 2/339 ،باب مایقول الرجل اذا دخل بیتہ